کانجو ، کانجو میں پی ٹی سی ایل لا ئنو ں کی با ر با ر خرا ب سے صا رفین تنگ آ کر احتجا ج کر نے پر ہو گئے ۔ با ر با ر شکا یا ت کے با وجو د متعلقہ حکا م و اہلکا ر ٹس سے مس نہیں ہو رہے ہیں جسکی وجہ سے سینکڑوں نمبر خا مو ش ہیں ، پی ٹی سی ایل لا ئنو ں کی خر ابی سے انٹر نٹ اور ڈی ایس ایل کا نظا م بھی در ہم بر ہم ہے
جس کی وجہ سے اخبا ری نما ئندو ں ، سر کا ری دفا تر کے سا تھ سا تھ طلبہ اور نیٹ کیفے کے ما لکان کو شد ید مشکلا ت کا سا منا ہے ، مظا ہر ے سے خطا ب کر تے ہو ئے رحمت علی ، انعا م نو اب خان، عبد الر حمن ، تا رق ، شیراز خان اور دیگر نے کہا کہ ہم ہر ما ہ متعلقہ محکمہ کو بھ اری بھر کم بل ادا کر تے ہیں لیکن انٹر نیٹ نہ وہ نے کی وجہ سے پی ٹی سی ایل سے کو ئی استفا دہ حا صل نہیں کر سکتے اسلئے ہم مجبور ہوکر احتجا ج کر نے کیلئے سڑکو ں پر نکل آ ئے انہو ں نے دھمکی دی اگر ایک ہفتے کے اندر اندر پی ٹی سی ایل لا ئنو ں کو درست نہ کیا گیا تو ہم پی ٹی سی ایل کے کنکشنز کو کا دینگے۔۔
509 total views, no views today


