سوات ( سوات نیوز ڈاٹ کام ۔ 07 اکتوبر 2017 ء ) سوات میں سی ٹی ڈی ملاکنڈ ریجن کی کارروائی اہم دہشت گرد گرفتار، پولیس کے مطابق تحصیل بریکوٹ میں سی ٹی ڈی پولیس نے اہم دہشت گرد رحمت علی کو گرفتار کرلیا ہے،پولیس کا کہنا ہے کہ شدت پسند رحمت علی 2008 اور2010 میں چارباغ میں پرائمری سکول کو دھماکہ خیز مواد سے اُڑانےاور امن کمیٹی کے دوممبران کو قتل کرنے میں ملوث تھا۔
1,404 total views, no views today
Comments



