سوات(سوات نیوزڈاٹ کام)ضلع سوات میں سہ پہر کے وقت کے زلزلے کے ہلکے جھٹکے محسوس کئے گئے ، زلزلہ پیما مرکز کے مطابق مینگورہ شہر سمیت ضلع بھر میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے محسوس کئے گئے ، ریکٹر سکیل کے مطابق زلزلے کی شدت 4-0 ریکارڈ کی گئی، جبکہ اس کی گہرائی 160 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی ، ضلع انتظامیہ کے مطابق زلزلے سے کسی قسم کے نقصانات کے اطلاع نہیں ملی ہے
1,147 total views, no views today
Comments



