سوات(سوات نیوز ڈاٹ کام)جمیعت علمائ اسلام نے سوات میں ریکارڈ قائم کردیا، ایک ساتھ پانچ ہزار سے زائد افراد نے شمولیت کرلی ، پارٹی ذرائع کے مطابق ضلع سوات میں حالیہ جلسہ میں ضلع بھر سے پانچ ہزار افراد مختلف سیاسی جماعتوں سے مستعفیٰ ہو کر جے یو ائی میں شامل ہوگئے ہیں، جس میں صرف پندرہ سو افراد چارباغ سے مستعفیٰ ہوئے ، جس کی لسٹ ثنائ اللہ خان نے جے یوائی کے مرکزی جنرل سیکرٹری مولانا عبدالغفور حیدری کو پیش کی ،
1,574 total views, no views today
Comments



