قومی و طن پا ر ٹی پختو ن قو م کی و احد نما ئندہ جما عت ہے قو می و طن پا ر ٹی حلقہ پی کے 80کا شمو لیتی جلسہ سید و شر یف میں ا فتخار خان کے ر ہا ئش گا ہ پر ز یر صدارت ضیا ء ا لحق خان سینئر وائس چیئر مین پی کے اسی منعقد ہوا ۔شمولیتی جلسے میں سیدوشریف کی لیڈی جنرل کونسلر ساجدہ افتخار نے خاندان اور دیگر درجنوں خواتین ورکرز سمیت اے این پی سے مستعفی ہوکر قومی وطن پارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا اور پارٹی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا ۔جلسے سے خطاب کرتے ہوئے پی کے اسی کے پریس سیکر ٹری عنا ئت الرحمن تاجک ،جنرل سیکرٹری انور اقبال بالے ،ضلعی جنرل سیکرٹری شاہ دوران خان، ضلعی چیئرمین رفیع الملک کامران خان اور ڈویژنل چیئرمین فضل رحمان نونو نے خطاب کر تے ہوئے کہاکہ قومی وطن پارٹی پختون قوم کی واحد نمایندہ جماعت ہے جو پختون قوم کے حقو ق کے حصول کیلئے ہر فورم پر آواز اٹھا رہی ہے عوام جوق درجوق قومی وطن پارٹی میں شمولہت اختیار کرہی ہیں ۔آنے والے الیکشن میں بھر پور کامیابی حاصل کرکے صوبے میں اپنی حکومت بنائیں گے ۔نئے آنے والے ساتھیوں کو مایوس نہیں کریں گے ۔
1,848 total views, 2 views today