جمعیت علماء اسلام مٹہ تحصیل کے سابق امیر قاری رحیم اللہ اور ڈاکٹر امجد علی کے درمیان ملاقات ڈاکٹر امجد علی کو جے یو ائی میں شامل ہونے پر مبارکباد دی ملکر جے یو ائی کے قافلے کیلئے کام کرینگے قاری رحیم اللہ کے بات چیت تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز مٹہ میں جمعیت علماء اسلام کے سابق تحصیل امیر قاری رحیم اللہ او ر جے یو ائی میں نئے شامل ہونے والے ڈاکٹر امجد علی کے درمیان ایک خصوصی ملاقات ہوا جس میں جنرل سیکرٹری مفتی نصرواللہ بابر اور دیگر افراد بھی موجود تھے اس موقع پر قاری رحیم اللہ اور دیگر نے ڈاکٹر امجد علی اور نکے ساتھیوں کو جے یو ائی میں شامل ہونے پر مبارکباد دی اور کہا کہ ہم سب ملکر جمعیت کو کامیاب بنانے کیلئے کام کرینگے اور جے یو ائی کے اصولوں کو مقدم رکھ کر جماعت کی ترقی اور ملک میں ایک اسلامی معاشرے کی قیام کیلئے کوشش جاری رکھیں گے
2,719 total views, no views today



