سوات (سوات نیوزڈاٹ کام) حمزہ ولد تاج محمد خان سکنہ نویکلے مینگورہ گزشتہ پانچ دنوں سے لاپتہ ہے ، انکے چچازاد بھائی محمد علی نے میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ حمزہ ولد تاج محمد خان 11اکتوبر کو سکول گیا تھا ، سکول کے چھٹی ہوئی تو حمزہ واپس نہیں آیا جب ہم سکول گئے تو وہاں ان کا بیگ پڑا تھا لیکن حمزہ نہیں تھا ، انہوں نے کہا کہ حمزہ سکول کے کالے کپڑوں میں ملبوس ہے، پاؤں پر کالے شوز پہنے ہوئے ہیں اور رنگ بھی ساؤلہ ہے ، اگر کسی ان کے بارے میں معلومات حاصل ہو یا ہوا تو اس نمبرات 03369834964-03449892750یا متعلقہ پولیس سٹیشن سے رابطہ کریں ۔
1,060 total views, no views today
Comments



