سوات (ساجد خان سے )ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ سوات عامر آفاق نے دفعہ 144ضابطہ فوجداری کے تحت ضلع سوات میں بالائی علاقوں کی چراگاہوں سے بھیڑ بکریاں پیدل لانے اور لے جانے پر فوری طور پر عر صہ (40)روز کیلئے پابندی عائد کی ہے ۔ اس اقدام کا مقصد سڑک کی اطراف میں محکمہ جنگلات کے لگائے گئے لاکھوں پودوں کی حفاظت ہے ۔
1,430 total views, no views today
Comments



