سوات(سوات نیوزڈاٹ کام)سوات میں ٹریفک پولیس کیساتھ لیویز بھی تعینات ڈیوٹیان شروع کردیں، مینگورہ شہر کے مختلف چوراہوں ، سڑکوں پر ٹریفک پولیس کیساتھ ساتھ لیویز بھی ڈیوٹیاں دے رہے ہیں، سہراب خان چوک، گرین چوک، شاہدرہ چوک، بائی پاس چوک پر لیویز پولیس ڈیوٹیاں دے رہے ہیں، ٹریفک پولیس کا کہنا ہے کہ لیویز کو ٹریکنگ دینے کیلئے ٹریفک پولیس کیساتھ تعینات کیا گیا ہے ۔
1,568 total views, no views today
Comments



