سوات (سوات نیوزڈاٹ کام)اپر سوات ضلع کی مخا لفت کر نیو الی سیا سی پارٹیوں کو آ ئندہ عا م انتخابات میں اپر سوات کے غیو ر عوام مسترد کر ینگے۔ سوات بھر کے صحا فی برادری ،کلاء اور مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے اپرسوات کو ضلع کا درجہ دینے مین روڑے نہ اٹھکا ئیں ، ان خیالا ت کا اظہا ر علا قہ عوام ایک سروے رپورٹ میں کہا اپر سوات کو ضلع دینا اپر سوات کا قا نو نی اور بنیادی حق ہے۔اپرسوات کو ضلع کا درجہ دینے سے لو ئر سوات پر کوئی اثر نہیں پڑ ئیگا اپر سواتکو ضلع کا درجہ دینے سے اپر سوات کا درینہ مطالبہ حل ہو جا ئیگا کو ئی بھی اپنی سیا سی دکا ن نہ چمکلا ئیں۔اور اپر سوات کے عوام کے جائز اور بنیادی مسلے کے حل میں روکاوٹ بننے سے گر یز کر یں ۔ اگر کسی بھی سیا سی پارٹی نے اپر سوات کو ضلع بنا ننے میں روکاوٹ بنیں۔تو آ ئندہ عا م انتخا بات میں اپر سوات کے غیو ر عوا م ووٹ کی پر چی کے زریعے اُ ن کو مستر د کر ینگے ۔ کو ئی تو اپنی کر سی بچا نے کیلئے اپر سوات کیخلا ف نہیں۔اور کوئی اپنی ذاتی پوائنٹ سکورلنگ کے درے ہیں اپر سوات کے صحا فی ،تاجر برادری ،سیا سی ،سماجی شخصیا ت اپر سوات کو ضلع بنے کی رہ میں روکا ٹ نہ بنیں اور ہم مو جو دہ حکو مت سے توقع ہے وزیر اعلی پر ویز خٹک نے مدین میں جلسہ عا م اعلان کیا ہے اس اعلان صو بائی حکو مت عملی جامہ پہنا کر جلد از جلد نو ٹفیکشن جاری کر یں
1,307 total views, 2 views today