سوات(ساجد خان سے)سوات اور گردونواح میں زلزلے کےجھٹکے محسوس کئے گئےشدت3.5 جبکہ گہرائی 15کلومیٹر تھی زلزلے کا مرکزمینگورہ کا پہاڑی سلسلہ تھا، زلزلہ دن کے وقت دو پہر بارہ بجے کے قریب محسوس کئے گئے ، سوات کے علاوہ مالاکنڈڈویژن کے دیگر اضلاع میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے تاہم پی ڈی ایم اے کے مطابق زلزلہ سے کوئی جانی ومالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ۔
1,848 total views, no views today
Comments



