سوات (سوات نیوز ڈاٹ کام) آئی جی خیبر پختونخوا صلاح الدین محسود کا دورہ سوات ، جنرل اپریشنل کمانڈر سے ملاقات ، گزشتہ روز انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبر پختونخوا ، صلاح الدین محسود نے سوات کا دور ہ کیا اور انہوں نے خوازہ خیلہ میں جنرل اپریشنل کمانڈر ملاکنڈ ڈویژن علی عامر اعوان سے ملاقات کی اور ملاکنڈ ڈویژن کے صورت حال پر تفصیلی گفتگو ہوئی ، اس موقع پر ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس ملاکنڈ ڈویژن اختر حیات خان نے ان کو ملاکنڈ ڈویژن کے صورت حال پر تفصیلی بریفنگ دی ، اس موقع پر ڈسٹرکٹ پولیس افیسر سوات محمد اعجاز خان اور دیگر بھی موجودتھے۔
1,313 total views, no views today
Comments



