بریکوٹ، بریکوٹ محلہ خزانہ کے ٹرانسفارمر کی بار بار خرابی کی وجہ سے علاقے کے مکین کو سخت مشکلات کا سامنا ہے، مسجدوں اور گھروں میں پانی نایا ب ،علاقے کے عوام پینے کے پانی کے لئے دربدر ٹھوکریں کھانے پر مجبور ،ایم پی ائے کسی کا موبائل فون تک اُٹھاتا نہیں ،علاقے کے عوام فریاد کس کو کریں ۔۔۔۔؟انھوں نے اعلی حکام سے اس بارے پُر زور نوٹس
لینے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہیں کہ جلد از جلد محلہ خزانہ کو ٹرانسفارمر فراہم کریں ورنہ ہم شدید احتجاج پر مجبور ہوجائینگے۔
348 total views, no views today
Comments


