مدین ، بحرین کے علاقہ چم گھڑئی کے علاقہ میں رات کی تاریکی میں نا معلوم افراد نے مسمی فضل ربی ولد آمیر زادہ سکنہ چم گڑئی کے پانچ گیراجوں کو آگ لگا دی جس کے وجہ سے گیراجوں میں کھڑی مسمی رحمت زادہ ولد محسن سکنہ چم گھڑئی کی ڈائنا ٹرک ،فیا ض ولد عبد المتین سکنہ رامیٹ کی ایک موٹر کار اور ایک موٹر سائکل جبکہ محمد نواز ولد آمیر خان سکنہ چم گھڑئی
کی موٹر کار جل کر راکھ ہو گئیں متا ثرین نے کسی کے خلا ف رپورٹ درج کر نے سے انکار کر دیا ہے جبکہ گیراجوں کے مالک نے بھی رپورٹ درج کر نے سے انکار کر دیا ہے تا ہم پو لیس نے تفتیش سروع کر دی ہے
373 total views, no views today
Comments


