سوات(سوات نیوزڈاٹ کام)سوات میں بنک اور یوٹیلٹی سٹور کو لوٹنے والا اہم ترین ملزم کو دوبارہ چارباغ پولیس نے گرفتار کرلیا،چارباغ پولس ٹیشن سے گزشتہ روز چارباغ میں نجی بنک اور یوٹیلٹی سٹورکو لوٹا گیا تھا، جس کے بعد پولیس نے اہم ترین دو ملزمان کو گرفتار کرلیا تھا، جس سے تفتیش کی جارہی تھی تاہم ایک ملزم فضل ہادی عرف پیر ولد عبدالحکیم روشن دان کے ذریعے فرار ہو گیا تھا تاہم پولیس نے مختلف علاقوں میں چھاپے مارکر اس کو دوبارہ گرفتار کرلیا ہے۔
1,516 total views, no views today
Comments



