مٹہ (سوات نیوزڈاٹ کام )مٹہ کے ممتاز پشتوزبان کے شاعر نذر محمد نذر کے شعری مجموعہ ( دادچادزڑہ اوازدے ) شائع ہوکر مارکیٹ پہنچ گیا ہے تفصیلات کے مطابق مٹہ کے پشتو زبان کے ممتاز شاعر وادیب نذر محمد نذر کے شعری مجموعہ (داد چاد زڑہ اوازدے ) شائع ہوکر مارکیٹ پہنچ گیا جس پر مٹہ تحصیل سمیت اپر سوات کے شاعروں و ادیبوں نے نذر محمد نذر کو مبارکبا ردی اور کتاب کی کامیابی کیلئے خصوصی دعا کی
1,526 total views, no views today
Comments



