سوات (نمائندہ خصوصی)خواتین کے مسائل اور حقوق کے حصول کے لئے ایم این اے عائشہ سید کے سربراہی میں ا یڈ وائزری کونسل کے قیام کا اعلان جماعت اسلامی حلقہ خواتین کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے خواتین کی کثیر تعداد میں شرکت ایڈوائزری کونسل میں ہر طبقہ سے تعلق رکھنے والے خواتین شامل معاشرے میں خواتین سے متعلق تمام مسائل جس میں گھریلوں خواتین وراثت لڑکیوں مختلف اداروں میں بڑی تعداد میں ملازمت کرنے یتیموں بیواؤں زبردستی شادی کم عمری میں شادی سورہ اور جرگہ وغیرہ شامل ہیں کو مشترکہ طورپر حل کرنے کے لئے اپنی جدوجہدکا آغاز کریں گیتفصیلات کے مطابق خواتین کے مسائل سے متعلق جماعت اسلامی سوات کے حلقہ خواتین کے گزشتہ ورز تندوڈاگ میں ایم این اے عائشہ سید کے زیر صدارت ان کے رہائش گاہ میں ایک اہم اجلاس ہوا جس میں ایڈوائزری کونسل کا قیام کا باقاعدہ اعلان بھی کیا گیا جس کی نگرانی ایم این اے عائشہ سید کریں گے جوکہ دیگر مسائل کے ساتھ وراثت میں حصہ ووٹ میں شراکت خواتین کی بڑی تعداد میں ووٹر لسٹ سے آؤٹ ہونا اور شناختی کارڈ سے محرومی سمیت تمام مسائل پر بحث کی جائیگی اور ان کے حل کے لئے باقاعدہ کوششیں کی جائیگی ایڈوائزری کونسل کے قیام پر ایم این اے عائشہ سید کو خواتین کے طرف سے مسرت کا اظہار کیا
1,710 total views, no views today



