سوات ( ساجد خان سے ) پولیس سربراہ ضلع سوات واحد محمود نے کہا ہے کہ خوش اخلاقی سوات پولیس کا طرز امتیاز ہے ،عوامی مسائل کو حل کرنے کے لئے بھرپور کردار ادا کریں گے ،غریب عوام کے مسائل ومشکلات کو ترجیحی بنیادوں پر حل کریں گے ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے جمعہ کے روز جاوید اقبال شہید پولیس لائن میں پولیس جوانوں سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔ تقریب میں محکمہ پولیس کے دیگر افیسران اور جوانوں کے کثیر تعداد بھی موجود تھے ۔
1,406 total views, no views today
Comments



