خوازہ خیلہ(تحصیل رپورٹر) خوازہ خیلہ شین میں گاڑی کے ٹکر سے ایک شخص جانبحق۔سواقعا ت کے مطابق خوازہ خیلہ سے چند کلومیٹر کے فاصلے شین نویکلے کے مقام پر موٹرکار ڈرائیور منصور احمد سے بے قابو ہوکر روڈ کے کنارے باچا زمین ولد عمل خان کو ٹکر مار دی جس سے وہ موقع پر جان بحق ہوئے اور گاڑی ندی میں گرنے سے ڈرائیورمنصور احمد ولد شبیر احمداور اس کے ساتھ جواں سالہ لڑکی (س) ولد شکیل احمد زخمی ہوئے ،واقع کے بعد جانبحق اور زخمیوں کو سول ہسپتال پہچایا گیا پولیس نے رپور ٹ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔
1,572 total views, 4 views today
Comments