سوات(سوات نیوزڈاٹ کام)چارباغ خوازہ خیلہ روڈ توسیع تاجرپریشان کاروبار ی سرگرمیاں ماند پڑ گئی جے یوآئی صوبائی رہنما ثناء اللہ خان نے متاثرہونے والوں کے لئے معاوضہ دینے کا مطالبہ کردیاروڈ کے توسیع سے تاجروں نے اپنی مدد آپ کے تحت اپنی دوکانوں کو مقرر کردہ حدود تک اس کا حصہ خود گرایا جس سے کاروباری سرگرمیاں متاثر ہوئی حکومت فوری طور پر معاوضہ اداکریں تحصیل چارباغ کے جے یوآئی صوبائی رہنما ثناء اللہ خان نے مزید کہا کہ روڈ کی توسیع سے گرد وغبار نے لوگوں کو مختلف بیماریوں میں مبتلا کردیا اس کو جلد تعمیر کریں تاکہ ٹریفک کی روانی ایمبولینس مریضوں کو بھی مزید مشکل نہ ہو
1,030 total views, no views today
Comments



