سوات ، مینگورہ شہر کے بازاروں میں مچھر مار سپرے (فوکنگ ) میونسپل کمیٹی مینگورہ اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے جاری، بازاروں کے گلی کوچوں میں بھی سپرے کیا جا رہا ہے ۔ اور گھروں میں بھی سپرے کرنے کیلئے انتطامات کئے جارہے ہیں۔ اس سلسلے میں میونسپل کمیٹی مینگورہ کے سی ایم او نثار خان ، جمعہ دار خان محمد کی نگرانی میں سپرے سے عوام نے سکھ کا سانس لیا ہے۔
مینگورہ سہراب خان چوک ، گلشن چوک، نشاط چوک کے بازار اور گلی کوچوں میں سپرے کیا گیا۔ سی ایم او نثار خان نے بتایا کہ ہم عوامی مشکلات سے بخوبی آگاہ ہیں اور اس سلسلے میں مزید اقدامات کئے جائیں گے۔ ضلعی انتظامیہ اس سلسلے میں تعاون کر رہی ہے ۔ تا ہم اس سلسلے میں معاشرے کے تمام طبقات کو اہم کردار ادا کرنا ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ عوام ڈینگی سے بچاؤ کیلئے احتیاطی تدابیر پر عمل کریں۔
سوات ، مینگورہ شہر کے بازاروں میں مچھر مار سپرے (فوکنگ ) میونسپل کمیٹی مینگورہ اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے جاری، بازاروں کے گلی کوچوں میں بھی سپرے کیا جا رہا ہے ۔ اور گھروں میں بھی سپرے کرنے کیلئے انتطامات کئے جارہے ہیں۔ اس سلسلے میں میونسپل کمیٹی مینگورہ کے سی ایم او نثار خان ، جمعہ دار خان محمد کی نگرانی میں سپرے سے عوام نے سکھ کا سانس لیا ہے۔ مینگورہ سہراب خان چوک ، گلشن چوک، نشاط چوک کے بازار اور گلی کوچوں میں سپرے کیا گیا۔ سی ایم او نثار خان نے بتایا کہ ہم عوامی مشکلات سے بخوبی آگاہ ہیں اور اس سلسلے میں مزید اقدامات کئے جائیں گے۔ ضلعی انتظامیہ اس سلسلے میں تعاون کر رہی ہے ۔ تا ہم اس سلسلے میں معاشرے کے تمام طبقات کو اہم کردار ادا کرنا ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ عوام ڈینگی سے بچاؤ کیلئے احتیاطی تدابیر پر عمل کریں۔
454 total views, no views today


