کانجو، سوات تحصیل کبل کے علاقہ گا ؤں ڈھیرئی کے عوا م نے ٹی ایم اے کے عملہ کے ساتھ مل کر اپنے گلیوں اور نا لیوں کا صفا ئی مہم اج اختتام پزیر ہو گیا ، جس میں علا قے کے چھوٹے بڑو ں نے شر کت کی اور اپنے گھروں اور محلو ں ،گلیوں کو صاف ستھر اکر لیااور جراثیم ما ر سپرے کر کے ڈینگی کے امکا نات معدوم ہو گئے ، جو کہ قا بل تعر یف اور قا بل تقلید ہے۔
960 total views, no views today
Comments


