خوازہ خیلہ(بیورونیوز)یونیورسٹی آف سوات کےBA/BSc,BCom/BBA سپلیمنٹری امتحانات 27دسمبر سے شروع ہونگے
پرائیویٹ امیدواروں کو رولنمبر سلپس سکونتی پتوں پر بھیجے گئے ہیں جبکہ ریگولر،لیٹ امیدواران اپنے کالجز سے رابطہ کریں
یونیورسٹی آف سوات کے ناظم امتحانات محمد ریاض خان کے دفتر سے جاری بیان کے مطابق یونیورسٹی آف سوات کے
BA/BSc,BCom/BBA سپلیمنٹری امتحانات 27دسمبر 2017سے شروع ہونگے۔ پرائیویٹ اُمیدوار وں کے رولنمبر سلپس انکے سکونتی پتوں پر بھیجے جاچکے ہیں۔ریگولراور لیٹ کالج طلباء و طالبات اپنے رولنمبر سلپس کیلئے اپنے کالجز سے رابطہ کریں۔ جن امیدواروں کے ذمے بقایہ جات ہے فوراً امتحان سیکشن یونیورسٹی اف سوات کانجو ٹاون شپ سے رابطہ کریں ،بصورت دیگر انکو رولمنبر سلپس جاری نہیں کئے جائینگے. مزید معلومات کیلئے یونیورسٹی آف سوات کے ویب سائٹ کا ویزٹ کریں۔امیدوار اپنا رول نمبر ایس ایم ایس کے ذریعے بھی معلوم کرسکتے ہیں رولنمبر سلپ بذریعہ SMS معلوم کرنے کیلئے uos old Roll No.send to 9818 پر بھیج سکتے
2,001 total views, 2 views today