سوات( سوات نیوزڈاٹ کام)سوات کے مختلف علاقوں میں پولیس کاسرچ اینڈ سٹرائیک اپریشن 30مشتبہ افرادگرفتار، اسلحہ اورمنشیات برآمد، گزشتہ روز ڈسٹرکٹ پولیس افیسر سوات کپٹن ریٹائرڈ واحد محمود کی نگرانی میں جرائیم پیشہ افراد کیخلاف ضلع بھر میں سرچ اینڈ سٹرائیک اپریشن کیاگیا، جسمیں مینگورہ ، سیدوشریف ، چارباغ ، کبل ، خوازہ خیلہ اوردیگر علاقوں میں سرچ اپریشن کے دوران تیس مشتبہہ افراد کوگرفتارکرکے ان کے قبضے سے بھاری مقدار میں اسلحہ اورمنشیات برآمد کرکے ان کیخلاف مقدمات درج کرلئے ۔
1,346 total views, no views today
Comments



