مینگورہ، فورسز کیساتھ زیر حراست شدت پسند قیدی مبینہ علالت کی وجہ سے انتقال کرگیالاش ورثاء کے حوالے کردیا گیا،فورسز کے زیر حراست شدت پسند گل زادہ سکنہ سیر سینئی کبل مبینہ علالت کی وجہ سے اج صبح انتقال کرگیا،ورثاء کوموت کی اطلاع ملنے پر لاش لینے کیلئے روانہ ہوگئے اخری اطلاعات تک لاش کو ورثاء کے حوالے کردیا گیا ہے۔
859 total views, no views today
Comments


