سوات ( سوات نیوز ڈاٹ کام )ضلع ملاکنڈ میں پولیس فور س کی تعیناتی کا امکان ، لیویز کو پولیس میں ضم کرنے کا فیصلہ ، ذرائع کے مطابق ضلع ملاکنڈ میں پولیس فورس کی تعیناتی کا جو فیصلہ کیا جارہا ہے اس سلسلے میں ملاکنڈ لویز کو پولیس فورس میں ضم کرنے کا بھی فیصلہ کیا گیا ہے کہ ملاکنڈ لویز کو پولیس فورس میں ضم کیا جائیگا اور پویس اپ گریڈیشن کا جو نوٹیفیکیشن جاری کیا گیا ہے اس کے مطابق لیویز فور پولیس فورس میں ضم ہونے کے بعد پولیس کی طرح مراعات کے قابل ہوجائیں گے اور ان کی تنخواہیں بھی بڑھ جائیگی ۔
2,080 total views, no views today
Comments



