سوات(سوات نیوزڈاٹ کام)ضلع سوات کے تحصل چارباغ میں سیکورٹی فورسز کو اپریشن کے دوران بھاری اسلحہ مل گیا، عسکری ذڑائع کے مطابق خفیہ اطلاع پر چارباغ میں کھیت میں کھدائی کی گئی جس میں فورسز کو ایک ڈرم ملا جس سے بھاری اسلحہ برامد ہوا، جس میں بارودی مواد سمیت دیگر اسلحہ شامل ہے،
1,802 total views, 2 views today
Comments