مٹہ(سوات نیوزڈاٹ کام)افتاب احمد خان شیرپاوٗ نے سوات میں جو بنیادی ترقیاتی کام کی ہیں وہ کسی بھی لیڈر نے اب تک نہیں کی ۔شیربہادرذادہ خانقومی وطن پارٹی کے صوبائی نائب صدر شیربہادر ذادہ خان نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ موجود صوبائی حکومت تحریک انصاف نے جو تبدیلی کے نعرے لگائے تھے سب ایک وقت بات تھے عملی طور پر صوبے میں کوئی میگاپرواجیکٹ نہیں بناسکے 350 ڈیموں کا وعدہ کرنے والے اب عوام سے اگلے انتخابات میں کیا جوب دینگے۔ قومی وطن پارٹی پر کرپشن لگانے والوں نے دوبارہ خود تسلیم کرلیا کیا قومی وطن پارٹی کے دامن کرپشن سے پاک ہے افتاب احمد خان کا دل بہت بڑا ہے جس نے ساری الزامات کے باوجود اتحاد کرلی تاکہ صوبے میں ترقی ہوسکی اور عوام کے محرمیاں حل ہوں۔ انہوں نے کہا کہ سوات کے عوام گواہ ہیں کہ سوات میں جیتنے بنیادی کام، پاسپورٹ آفس، ہر علاقے میں سکول ، ہسپتالوں، مٹہ سب ڈویثرون کا درجہ،بجلی گیس ودیگر بے شمار ترقیاتی کام سوات کے عوام کے ساتھ ان کے محبت کا نتیجہ ہے ۔ افتاب احمد خان واحد لیڈر ہے جو پختون قوم کے حقیقت میں خیرخواہ ہیں اور وہ ہی پختونوں کی حالت بدل سکتی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ لیکشن 2018 تمام سیاسی جماعتوں کے لئے سخت مقابلے کا سال ہے پھر وہ لیڈر علاقے میں سرگرم عمل ہو نیگی جس نے صوبے اور ملک کو دوالیہ کردیا ہے عوام ان مفاد سرست سیاست دانوں کو مسترد کرکے ائندہ الیکشن 2018 میں قومی وطن پارٹی کو بھاری اکثیریت کامیاب کرینگے۔
1,420 total views, 4 views today