مٹہ(نمائندہ)پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما محمد شیر خان نے کہا ہے ،کہ موجودہ صو بائی حکومت اپنے وعدوں میں مکمل طورپر نا کام ہو چکی ہے۔ تبدیلی کے دعویداروں نے تبدیلی صرف اپنے خاندان اور رشتہ داروں تک محدود کردیں ہیں۔ محمد شیر خان محمد شیر خان اف شور میڈیا سے بات چیت کر تے ہوئے کہا کہ پاکستان مسلم لیگ ن نے ملک کے معاشیات کا گراف مظبوط کردیا لیکن دھرنوں کے سیاستدانوں نے ملک کو ترقی روکھیں اگر نوازشریف کو ایسے وجہ سے نااہل قرار دے دیا جو سراسر ذیادتی ہے انہوں نے ملک کے ترقیاتی منصوبے بنائے ہیں جس سے عوام کو بہت ریلف ملتے اور معاشیات کا یہ حال آج نہیں ہوتا۔ انہوں نے کہا کہ ہم نے اپنے علاقے کے بغیر کسی سرکاری کرسی بہت خدمت کی ہے اگر ائندہ موقع ملا تو یہاں کے مسائل کا خاتمہ کرنیگے۔ انہوں نے کہا کہ میں دعوے کے ساتھ کہتا ہوں کے امیر مقام نے سوات کے لئے بنیادی ترقیاتی کام کی ہیں جو سوات کے سات ایم پیز اور دو ایم اینز نہیں کرسکی۔ مٹہ گریڈ کے حوالے سے انہوں نے کہا کہ بجلی گریڈکی روکاوٹ کے ذمداری صوبائی وزیر پر آتی ہے عوام ان سے پوچھے کہ گریڈ کا کام آج تک مکمل کیوں نہ ہوسکا۔ صوبے میں اگر ائندہ حکومت مسلم لیگ ن کے آئے تو عملی تبدیلی عوام خود دیکھا لی گئے۔ انہوں نے عوام سے اپیل کی کہ اپنے ووٹ کا 2018 الیکشن میں صیح استعمال کریں ۔
1,595 total views, no views today



