سوات(سوات نیوزڈاٹ کام)ضلع سوات می ضلعی انتظامیہ کا مختلف پرائیویٹ ہسپتالوں پر چھاپے، پانچ ہسپتالوں کیخلاف قانونی کارروائی مکمل ، اسسٹنٹ کمشنر تحصیل بابوزئی عامر علی کی سربراہی میں بننے والے ٹیم نے سیدو شریف میں مختلف پرائیویٹ ہسپتالوں کا معائنہ کیا، اس موقع پر استعمال شدہ سرنج اور ڈرپ سیٹ سمیت دیگر سامان کے تلف کرنے کا مناسب انتظامات نہ ہونے کی سبب پر اے سی بابوزئی نے پانچ پرائیویٹ ہسپتالوں کیخلاف قانونی کارروائی کےا حکامات جاری کردیئے ، جبکہ باقی ہسپتالوں کو صفائی کا صحیح استعمال کی سختی سے ہدایات جاری کردی
1,530 total views, 2 views today
Comments