سوات(سوات نیوزڈاٹ کام )مینگورہ شہر کے نواحی علاقہ تختہ بند میں نامعلوم افراد نے گھر کو لوٹ لیا، دو لاکھ روپے سے زائد نقدی اور دیگر گھریلوں سامان لے اڑے ، رحیم اباد پولیس سٹیشن کے مطابق سلیم خان سکنہ تختہ بند محلہ طاہر باغ میں گزشتہ روز نامعلوم افراد گھر میں گھس گئے اور گھر سے نقد رقم 69000 روپے جبکہ دیگر گھریلوں سے سامان اٹھا کر فرار ہوگئے ، رحیم اباد پولیس سٹیشن نے نامعلوم چوروں کیخلاف ایف ائی ار درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے ۔
1,194 total views, 2 views today
Comments