مینگورہ، ضلعی انتظامیہ کے احکامات نذر آنداز،دریائے سوات سے ریت نکالنے کا سلسلہ بدستور جاری،انتظامیہ لمبی تان سوکر رہ گئے ہیں،تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ضلعی انتظامیہ سوات نے دریائے سوات سے ریت نکالنے پر پابندی عائد کی تھی ،خلاف ورزی کر نیوالوں کیخلاف سخت کاروائی کا حکم بھی دیا گیا تھا ،لیکن انکی احکامات صرف میڈیا تک محدود تھی ،منگل کے روز لوگوں نے دریائے سوات کے بیچھ سے ریت نکال رہے تھے ،
انتظامیہ کے طرف سے کوئی بھی افیسرز نہیں گئے ،یاد رہے کہ اسی طرح کے اعلانات کئی بار بھی ہو چکے ہیں لیکن عملی کاروائی نہ ہونے کیوجہ سے لوگ ریت نکال رہی تھی،ضلعی انتظامیہ جس کا م پر بھی پا بندی لگاتی ہے وہ صرف میڈیا تک محدود رہ جا تی ہے ،باقی کاروائی کر نیوالا کوئی بھی نہین ہوتی،اگر ضلعی انتظامیہ اپنے موقف پر بر قرار رہا اور اپنا کام اگے کر رہا تھا تو کسی قسم کی غیر قانونی کام لوگ نہیں کرتے تھے ،لہذا ضلعی انتظامیہ جس چیز پر پابندی لگاتے ہیں تو اس چیز نگرانی بھی کرے ،دریا ئے سوات میں ریت نکالنے پر پابندی تو انہوں نے لگائی لیکن لوگ ریت نکال رہے ہیں ،جو بھی بہہ گیا اسکی ذمہ داری بھی ضلعی انتظامیہ پر عا ئد ہو جا تی ہے
354 total views, no views today


