سوات(خورشید علی )مکانباغ میں موٹر سائیکل سوار کے ٹکر سے زخمی ہونیوالے ٹریفک پولیس اہلکار زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے، پولیس اور ہسپتال ذرائع کے مطابق گزشتہ روز مکانباغ میں نوید نامی شخص کے موٹر سائیکل نے سڑک کنارے کھڑے ٹریفک پولیس اہلکار ایوب گل کو ٹکر مارکر شدید زخمی کردیا تھا، جو ہسپتال میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا، مرحوم کی نمازہ جنازہ اج گیارہ بجے ٹیکنیکل کالج کے قریب ادا کی جائے گی
1,298 total views, no views today
Comments



