کبل(تحصیل رپورٹر) تحصیل کبل کے علا قہ خیر آباد کے مقام پر فلائنگ کو چ اور مو ٹر سائیکل کے مابین تصا دم مو ٹر سائیکل سوار زخمی ہسپتال منتقل حا دثہ تیز رفتاری کے باعث رونما ہوا تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز تحصیل کبل کے علا قہ گالو چ خیر آباد کے مقام پر تیز رفتار مو ٹر سائیکل نمبر F2681مخالف سمت سے آنے والے فلائنگ کو چ نمبر AD6332سے ٹکرا گئے جس کے نتیجے میں مو ٹر سائیکل سوار رحمت علی ولد با چازا دہ ساکن گا لو چ زخمی ہوا جس کو طبی امداد کیلئے کبل ہسپتال منتقل کر دیا گیا بتا یا جا تا ہے کہ حا دثہ تیز رفتاری کے با عث پیش آیا۔
1,709 total views, 2 views today
Comments