کانجو ،کانجو چو ک ،کانجو موڑاور کانجوغر یب آ باد ،کانجو شاہی آ با د نمبر2،کے ٹرا نسفار مرکئی روز سے ناکا رہ ہو چکے ہیں ،جس سے سار ا علا قہ تا ریکی میں زند گی گزار رہا ہے سحر ی اور افطا ری کے وقت سخت تکلیف ہے اور مکین پا نی کے بوند بو ندکو تر س رہے ہیں مسجدو ں میں وضوء کیلئے پا نی تک میسر نہیں بچے اور بچیا ں دور دور سے پا نی لانے پر مجبورہو گئے ہیں ،
اس با بر کت مہنے میں وپڈا کے جا نب سے کم ولٹیج کے وجہ سے ٹرانسفار مر خراب ہو تے رہتے ہیں ، مکینو ں کا کہنا ہے کہ ایک محلے میں تقر یبا ایک ٹرانسفار مر سے 200سے300گھر وں کو بجلی دی جا تی ہے جس سے کم وولٹیج کے وجہ سے گھر وں میں ہر وقت ضروری اشیا ء جل جا تے ہیں مکینو ں کا کہنا ہے کہ ہر محلے میں ٹرانسفا رمر صرف 50kvیا زیا دہ سے زیا دہ 100kvکا ہو تا ہے اور محلو ں میں گھر وں کی تعد اد زیا دہ ہے ،جس کے وجہ سے یہ حا لت پیش آ تی ہے ، متعلقہ ایم پی اے اور ایم این اے نے ابھی تک کو ئی اقدا م نہیں اٹھا یا ہے ، متعلقہ لو گو ں کا کہنا ہے کہ اگر 24گھنٹو ں کے اندر ہما رے زند گی سے وابستہ مسا ئل حل نہ کئے گئے تو ہم احتجا ج پر مجبور ہونگے ۔
400 total views, no views today


