سوات(ریاض احمد سے)پاکستان تحریک انصاف کے اقلیتی رہنما بلدیو کمار سے حلف لینے کیلئے ہائی کورٹ نے سپیکر کو ہدایات جاری کردی،ہائی کورٹ کے دو رکنی بینچ نے صوبائی سپیکر اسمبلی کو ہدایات جاری کردی ہے کہ وہ اقلیتی رہنما سے حلف لیں، اقلتی رکن صوبائی اسمبلی سردار سورن سنگھ کی قتل کے بعد یہ سیٹ خالی ہو گئی ہے، جس کے بعد یہ نشست خالی ہوگئی تھی ۔ تاہم بلدیو کمار کیس میں شامل ہونے کی وجہ سے صوبائی اسمبلی کے سپیکر ان سے حلف نہیں لے رہے تھے، ہائی کورٹ نے واضح ہدایات کی ہے کہ وہ بلدیو کمار سے حلف لیں۔
1,466 total views, 2 views today
Comments