مٹہ ( سوات نیوز ڈاٹ کام ) مٹہ میں نامعلوم چوروں کی طرف سے مویشی خانوں سے بھینسوں سمیت دیگر مویشیوں کی چوریوں میں خطرناک تک اضافہ گذشتہ رات کو نامعلوم چور مزید دو مویشی خانوں سے دو بھینسیں لیکر فرار ہونے میں کامیاب ابھی تک مٹہ شاہ ڈنڈ اور خریڑئی گاوں سے بھی بھینسوں کو چوری کی واقعات ہوچکی ہے پولیس نے رپورٹ درج کی ہے پولیس رپورٹ کے مطابق مٹہ تحصیل کے مختلف علاقوں میں بھینسوں سمیت دیگر مویشیوں کی چوریوں میں اضافہ ہوکر یہ سلسلہ تاحال جاری ہے اور تازہ اطلاعات کی مطابق گذشتہ رات مسمی ناصرعلی سکنہ بیدرہ کی مویشی خانہ سے ایک بھینس اور رشید علی سکنہ سمبٹ چم کے مویشی خانہ سے ایک بھینس نامعلوم چور نکال کر فرار ہونے میں کامیاب ہوچکی ہے جس کی بارے میں دونوں واقعات کی بارے میں پولیس نے رپورٹ درج کی ہے ادھر مٹہ میں کچھ دن پہلے شاہ ڈنڈ مٹہ اور خریڑئی گاوں سے بھی اس طرح کی چوریوں کی واقعات ہوچکی ہے ادھر متاثرہ افراد نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ پولیس عملی اقدامات اٹھا کر ان چوروں کی گرفتاری کو یقینی بنائے تاکہ علاقے میں جاری اس سلسلے کو جائے
1,252 total views, no views today



