پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ اور پاکستان کرکٹ بورڈ نے اتوار کے روز قذافی سٹیڈیم لاہور میں Android کرکٹ ایپ Insights کیلئے ایک مفاہمتی یادداشت پر دستخط کئے۔Insights میچ کے تجزیے اور سکورنگ کی سہولت کی ایک منفر ایپ ہے جسے انفارمیشن ٹیکنالوجی یونٹ نے پاکستان میں آئندہ پی ایس ایل سیریز اور ملکی سطح پر میچوں کیلئے تیار کیا ہے۔
1,520 total views, no views today
Comments



