خوازہ خیلہ ، خوازہ خیلہ میں محکمہ واپڈا کیخلاف دو مختلف احتجا جی مظاہر ے ڈھیر ئی بابا میں بجلی ٹر انسفار مر کی تنصیب میں تا خیر ی حربوں اور طویل لوڈشیڈ نگ کیخلاف سیکڑوں لو گوں نے محکمہ واپڈا کیخلاف احتجا جی مظاہر ہ کیا جس کے قیادت پا کستان مسلم لیگ ن تحصیل خوازہ خیلہ کے صدر سراج خان اور مقامی فلا حی تنظیم کے صدر عبدالستار نے کی احتجا جی مظاہر ین کے ایک وفد نے اسسٹنٹ کمشنر غلام سعید خان نے ملاقات کی
اور گز شتہ ایک ماہ سے عوامی تشویش سے ان کو اگا ہ کیا جس پر اسسٹنٹ کمشنر نے محکمہ واپڈا کے اعلی حکام سے رابطہ کیا مگر واپڈا افسران کے طرف سے کسی قسم مثبت جواب نہیں دیا گیا جس پر مظاہر ین نے ا حتجا ج جا ری رکھنے کا اعلان کیا اور احتجا جاً منگورہ میں محکمہ واپڈا کنسٹرکشن ایکسین سلطان رشید کے پا س چلے گئے دوسرے احتجاجی مظاہر ے میں خوازہ خیلہ واپڈا محلہ کے مکینوں نے ٹر انسفارمر کے خرابی کیخلاف واپڈا دفتر کے سامنے احتجاجی مظاہر ہ کیا اور محکمہ واپڈا سے مطالبہ کیا گیا کہ گزشتہ دنوں سے محلے کا ٹر انسفارمر خراب پڑ ا ہے جو ابھی تک ٹھیک نہیں ہوا جو کہ یہاں کہ لوگو ں کے ساتھ ظلم کی انتہا ہے اس موقع پر جاوید ٗ فضل حمید اور سرفراز خان نے کہا کہ اگر آئندہ 24گھنٹوں میں ٹر انسفارمر فراہم نہیں کیا گیا تو مین روڈ کو ہر قسم ٹریفک کے لئے بند کر دینگے
390 total views, no views today


