سوات، سوات کی مشہو ررقاصہ ربینہ دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق ہوگئی، اٹھارہ سالہ روبینہ کو دوپہر کے وقت دل کا دورہ پڑا جس کو تشویشناک حالت میں سیدو شریف ہسپتال منتقل کیا گیا ، جہاں پر وہ بیماری کی تاب نہ لاکر چل بسی ، سوات کی یہ مشہو ررقاصہ سوات کے علاقہ بنڑ میں رہائش پذیر تھی ، اور وہ شادی بیاہ سمیت
دیگر تقریبات میں ناچ گانا کرتی تھی ، مرحومہ کو ابائی قبرستان میں سینکٹروں اشکبار انکھوں کے سامنے سپر دخاک کردیا گیا۔
498 total views, no views today
Comments


