کانجو،رمضا ن سے پہلے بجلی معطلی کے خلا ف کانجو چو ک میں بچے ، بو ڑے اور نو جو انو ں نے بڑ ی تعداد میں کانجو چو ک میں مظا ہر ہ کیا ، مظا ہر ین نے پی ٹی آ ئی حکو مت اور واپڈا کے خلا ف شد ید نعر ہ با زی کی گئی اور کہا کہ اس با بر کت ما ہ رمضا ن میں بھی ہما رے سا تھ بد تر سے بد تر سلو ک کیا جا رہا ہے ، ایک ہفتے سے زا ئد ہو گیا
اور ابھی تک ہمار ا ٹرانسفار مر ٹھیک نہیں ہو ا ، نہ جا نے حکو مت عوام سے کس وقت کا حسا ب لے رہی ہے ، تفصیلا ت کے مطا بق تحصیل کانجو چو ک میں گزشتہ ایک ہفتے سے ٹرانسفار مر خر اب پڑ ا ہے اور مزید 10,15دن کے لئے اس کا کو ئی بند و بست نہیں ہو سکتا تو اس پر کانجومعز زین محمد نظر ( شا لد ا ) ارشاد خان ،نا صر، ظا ہر خان ،کا کی،امیر خان ، فیا ض خان اور دیگر نے کانجو چو ک میں احتجا جی مظارہ کر تے ہو ئے کہا کہ ہما را قصور کیا ہے ہمیں اس با بر کت مہنے میں بجلی جیسی نعمت سے محر وم کیا ہے، گھر وں اور مسا جد وں میں پا نی کے عد م دستیا بی میں سخت تر ین حد تک اضا فہ ہو چکا ہے اور شد ید گر می میں زند گی گزار رہے ہیں ،شیراز نے مظا ہر ین سے خطا ب کہا کہ ہما رے تدرسی کیلئے شہید افضل خان کے فرزند حنیف خان نے ہر وقت اپنے جیب سے خطیر رقم ادا کر کے ٹرانسفار مر ٹھیک کیا ہے جبکہ ہما رے ممبران اسمبلی خا مو ش تما شا ئی بنے ہو ئے ہیں ، احتجا جی مظا ہر کو علا قہ معز زین کے کہنے پر منتشر ہوا اور پیر کے روز ڈیڈ لا ئن دی۔
478 total views, no views today


