مٹہ(رحیم خان سے ) پروگرسیوں سٹوڈنٹس فیڈریشن پختونخواہ کا صو بائی کنونشن صوبائی جنرل سیکرٹری میر انعام اللہ کے رہائش گاہ خریڑی میں منعقد ہوا جس میں عوامی ورکر پارٹی کے صدر سید شہاب الدین خٹک ایڈوکیٹ جنرل سیکرٹری انجینئر حیدر زمانڈپٹی جنرل سیکرٹری قاضی حکیم،سیکرٹری اطلاعات فقیر شاہ و دیگر معززین نے شر کت کی ،صو بائی کنونشن سے خطاب میں شہاب الدین خٹک و دیگر نے کہا کہ پی ار ایس ایف وعامی ورکرز پارٹی کے اثاثہ ہے اور یہی وہ طفقہ ہے جو مزدوروں اور غریبوں کے حقوق کے حصول کیلئے تعلیمی درسگاہوں میں بھی اپنے خد مات سر انجام دے رہے ہے،اس موقع پر صو بائی صدر نے نو منتخب کابینہ سے حلف لیا اور مبارک باد دی جبکہ کنونشن سے مر کزی رہنما عبدالجلال،شیر رحمان شیرو،میاں زیب شاہ،عثمان علی ،شیخ حامد ودیگر نے بھی خطاب کیا ،جبکہ سراج الدین سراج نے اپنے شاعری سے شرکاء کو محظوظ کیا۔
1,382 total views, no views today



