مٹہ ( سوات نیوز ڈاٹ کام ) سکندر انفرمری ہسپتال میں لیڈی ڈاکٹر سلویٰ کی کلینک کا افتتاح ہوگیا افتتاح سابق ڈی ،ایچ ،او عظیم خان اور کرنل ریٹائرڈ عبدالغفار خان نے کیا تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز سکندر انفر مری ہسپتال مٹہ میں لیڈی ڈاکٹر سلویٰ کی کلینک کا باقاعدہ افتتا ح ہوگیا اس موقع پر ایک مختصر تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں بڑی تعداد میں ڈاکٹروں علاقہ معززین اور سیاسی قائدین نے شرکت کی اس موقع پر سا بق ڈی ،ایچ ،او عظیم خان اور کرنل ریٹائرڈ عبدالغفار خان نے اس کلینک کا افتتاح کیا تقریب سے ڈاکٹر سکندر اور کرنل ریٹائرڈ عبدالغفار خان اور دیگر نے خطاب کی اور اس نئے کلینک کو علاقے کیلئے ایک خوش ائنداقدام قرار دیا اس موقع پر سابق ڈی ایچ او سوات ڈاکٹر محمد اعظیم خان مٹہ ہسپتال کے ایم ایس ڈاکٹر محمد سلیم خان ڈاکٹر خورشید ، ڈاکٹر اقبا ل خان ،میا ں صاجان ،شوکت خان ، اکتر علی خان ،ور دیگر بھی موجود تھے
1,250 total views, no views today



