سوات،مینگورہ کے ایک مقامی اخبار سے وابستہ رپورٹرنظام رشید نے مبینہ طورپر خودکشی کرلی ،آبائی قبرستان میں سپرد خاک ،مینگورہ شہر کے ڈاکخانہ روڈ پر رہائش پذیرنظام رشیدجو کہ سوات سے شائع ہونے والا مقامی اخبار میں بحیثیت کرائمز رپورٹرتھا ،رشتہ داروں کے مطابق انہوں نے گذشتہ روز نامعلوم وجوہات کے بناء پر اپنے گھر کے اندر خود کو سر پر گولی
مارکر مبینہ طورپر خودکشی کرلی ،مقامی پولیس نے رشتہ داروں کے بیان پر خودکشی کا رپورٹ درج کرلیا ،صحافی نظام رشید کو آبائی قبرستان مینگورہ میں سپرد خاک کردیا گیا نماز جنازہ میں صحافیوں اور مقامی لوگوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی ۔
406 total views, no views today
Comments


