ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ بھارت کے کسی بھی احمقانہ عمل کا بھر پور جواب دیا جائے گا۔ دفتر خارجہ کی جانب سے جاری میں کہا گیا ہے کہ بھارت مسلسل دھمکیوں کا سلسلہ بندکرے۔
پاکستان بھارت کے ساتھ امن چاہتا ہے۔ترجمان دفتر خارجہ نے مزید کہا ہے کہ کہ بھارت جنگی ماحول پیدا کرنے سے باز رہے لیکن اگر بھارت کی جانب سے کسی قسم کی احمقانہ حرکت کی گئی تو اس کا بھر پور جواب دیا جائے گا۔
1,548 total views, no views today
Comments



