مٹہ(سوات نیوزڈاٹ کام)مٹہ پریس کلب اپرسوات کے سامنے احتجاج کر تے ہوئے پیپلز سٹوڈنٹس فیڈریشن کے عہدیداروں ڈویژنل سیکرٹری اطلاعات حسن بیروم خان ،پی وائی او کے رہنما ارسلان ،عمران خان و دیگر نے کہا ہے کہ ہم گزشتہ روز گومل یونیورسٹی ڈی ائی خان کے واقع کے پرزور مزمت کر تے ہے ،ان کا کہنا تھا کہ گومل یونیورسٹی کا سنگ بنیاد شہید زولفقار علی بھٹو نے رکھا جبکہ وی سی گومل یونیورسٹی کے صو بائی حکومت و صو بائی وزیر کو خوش کر نے کیلئے شہید زولفقار علی بھٹو کے نام سے لگائی گئی تختی پر تحریک انصاف کا جھنڈا لگا کر پی ٹی ائی کے زہنیت کی عکاسی کی ۔انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف کے وزیر و حکومت دو سر ں کے خد مات کا کریڈیٹ نہ لیں اور نہ ہی دوسروں کے کد مات کو اپنے نام نہاد کار ناموں میں شامل کریں،ان کا کہنا تھا کہ پی پی پی کہ خد مات کا کوئی متبادل نہیں انہوں نے گومل یو نیورسٹی کے وائس چانسلر کے بر طرفی کا مطالبہ کر تے ہوئے کہا ہے کہ بصورت دیگر ہم صو بائی سطح پر احتجاج کی کال دینگے۔۔۔
1,680 total views, 2 views today