مٹہ ( سوات نیوزڈاٹ کام )ریٹائرڈاستادپہلوان نے اپنے ایک اخباری بیان میں کہا ہے کہ حکومت ریٹائرڈ سرکاری ملازمین کیلئے بجٹ میں خصوصی طور پر مراعات دینے کیلئے اعلان کریں انہوں نے کہا کہ حکومت ان ریٹائرڈملازمینوں کیلئے جن کے عمریں 70سال سے اوپر انکے لئے پنیشن میں معقول اضافہ کرکے ان بوڑھے ریٹائرڈ ملازمین کے مشکلات کم کریں انہوں نے کہا کہ حکومت ان ریٹائرڈ ملازمین میں بے گھر ملازمین کیلئے مناسب ہاوس رینٹ دینے کیلئے بھی عملی اقدامات اٹھایئے انہوں نے کہا کہ ان ریٹائرڈ ملازمین نے ملک وقوم کیلئے بے خدمات دیکر ایک تعلیم یافتہ قوم اور افسران بنانے میں کلیدی کردار ادا کی ہے اسلئے ایوانوں میں بیٹھے لوگوں کی بھی ذمہ داری بنتی ہیں کہ وہ اپنے استادوں جن کے اس وقت اس پنشن کی علاوہ کوئی سہارا نہیں ان پنشن میں اضافہ کرکے اس ان بوڑھے استادوں کی مشکلات کم کرنے میں اپنے عملی کردار ادا کریں
1,078 total views, no views today
Comments


