مینگورہ،تحصیل کبل محلہ کس کوزہ بانڈئی کی رہائشی محمد شاہ ولد دولت شاہ عمر 16 سال 30 جون سے لاپتہ ہے ،جس نے تن پر نیلے کپڑے پہنے ہوئے ہے اور پاؤں میں چپل پہنے ہے ، رنگ سے گورا ،اور کالے انکھوں والاہے ،اسکے لاپتہ ہونے کے بعد انکے ماں باپ رنج و غم میں مبتلاء ہے اگر کسی کو معلومات تو مہربانی کرکے اسی نمبروں پر رابطہ کریں ، 03419157239
،03429792547 ،03421902854 ۔
503 total views, no views today
Comments


