سوات (سوات نیوزڈاٹ کام )سوات اوڈ یگرام و یلج نا ظم قیصر خان نے کہا ہے کہ مین جی ٹی روڈ این ایچ اے نے چکد رہ سے لیکر مینگور ہ تک کھنڈرا ت میں تبد یل کر کے عوام کو مشکلات میں مبتلا کیا ہے روڈ پر گاڑیوں کی لمبی لمبی قطاریں روز کی معمول بندگئے جبکہ ٹھکیدار انتہائی لاپروائی اور سست روی سے کام لے رہے ہیں ۔ویلج ناظم قیصر خان مزید کہا ہے کہ ٹھکیدار نے اپنا رویہ تبدیل نہیں کیا اور روڈ پر جلد درجلد کا شروع نہیں کی تو بہت جلد ٹھکیدار کے خلاف عدالت کا دروازہ کٹ کٹاؤنگا ۔
1,681 total views, no views today
Comments



