سوات (سوات نیوز ڈاٹ کام ) جمعیت علماء اسلام ضلع سوات کے سوشل میڈیا انچارج قاسم شامیزئی نے کہا ہے کہ مٹہ میں غلبہ اسلام کانفرنس تاریخی ہوگا ، کارکنان بھرپور شرکت کریں گے ، سوشل میڈیا کے حوالے سے تمام تر تیاریاں مکمل کرلی گئی ہے ،ان خیالات کا اظہار انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ،انہوں نے کہا کہ آج تحصیل مٹہ میں غلبہ اسلام کانفرنس کا انعقاد کیا جائیگا جس سے متحدہ مجلس عمل کے مرکزی صدر اور آمیر جمعیت علماء اسلام مولانا فضل الرحمن خطاب کریں گے ۔انہوں نے کہا کانفرنس میں کثیر تعداد میں پارٹی کارکنان شرکت کریں گے اور کانفرنس کے لئے تمام تر تیاریاں مکمل کرلی گئی ہے
1,914 total views, no views today
Comments



